Skip to main content

Small, medium scale industrialists to be incentivized: CM Punjab

Small, medium scale industrialists to be incentivized: CM Punjab

Small, medium scale industrialists to be incentivized: CM Punjab

لاہور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے صنعتکاروں کو کاروبار کرنے کے لیے مراعات دی جائیں گی اور مظفر گڑھ صنعتی علاقے کو خصوصی اقتصادی زون کا درجہ دیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازی خان چیمبر آف کامرس کے سابق صدر نے وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی اور جنوبی پنجاب میں کاروباری سرگرمیوں کے فروغ اور دیگر فلاحی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا

اجلاس کے دوران فیصلہ کیا گیا کہ ملتان کے نوجوانوں کے لیے بلا سود قرضہ سکیم متعارف کرائی جائے گی۔

خواجہ جلال الدین رومی نے تاجروں کی سہولت کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب کے اقدامات کو سراہا اور کہا کہ عثمان بزدار لوگوں کی خدمت کر رہے ہیں۔

Comments